the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،24ڈسمبر(ایجنسی) بیرون ملک میں تیزی آنے کے باوجود گھریلو مارکیٹ میں زیورات فروشوں کی سست مانگ کی وجہ سے سونے میں مسلسل دوسرے دن کمی جاری رہی اور قومی دارالحکومت کے صرافہ مارکیٹ میں جمعہ کو اس کی قیمت 10 روپے کی کمی کے ساتھ 27،850 روپے فی 10 گرام رہ گئی.



start;">صنعتی اکائیوں اور سکے سازوں کی کمزور اٹھان کی وجہ چاندی کی قیمت بھی 100 روپے کی کمی کے ساتھ 38،800 روپے فی کلو گرام رہ گئی. مارکیٹ ذرائع نے کہا کہ شادی بیاہ کے موسم کے اختتام اور موجودہ نقد رقم کی پریشانیوں کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں زیورات کے ساتھ ساتھ خوردہ فروشوں کی کمزور مانگ کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں کمی آئی لیکن بیرون ملک میں تیزی کے رخ سے نقصان پر کچھ لگام لگ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.